197۔ دوستی کی اہمیت

فَقْدُ الْاَحِبَّةِ غُرْبَةٌ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۶۵) دوستوں کو کھو دینا غریب الوطنی ہے۔ انسان کی فطرت ہے کہ وطن میں جھونپڑی بھی ہو تو مطمئن ہوتا ہے کیونکہ وہاں اُس کے دوست و احباب اور عزیز و اقارب ہوتے ہیں۔ انسان مل کر زندگی گزارنے والی مخلوق ہے۔ معاشرتی و اجتماعی زندگی اُس کے … 197۔ دوستی کی اہمیت پڑھنا جاری رکھیں